اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت ہر قسم کی ہنگامی و غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار ہے،الحمدللہ پاکستان میں تا حال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ پاکستان میں الحمد للہ ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ حکومت پاکستان ہر …
الحمدللہ پاکستان میں تا حال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ، زرتاج گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت ہر قسم کی ہنگامی و غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار ہے،الحمدللہ پاکستان میں تا حال کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ پاکستان میں الحمد للہ ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ حکومت پاکستان ہر قسم کی ہنگامی غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر زکام، بخار یا کھانسی کرونا وائرس کی علامت نہیں تاہم عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔








