پتراجایا ۔ 4 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات کی ۔ وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کا اپنے دفتر آمد پر خیرمقدم کیا۔
وزیر اعظم عمران خان کی ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد سے ون آن ون ملاقات

مزید خبریں