کوالالمپور۔ 4 فروری (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جنوری کے دوران کم پیداواری ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 0.6 فیصد بڑھ کر 2620 رنگٹ (637.08 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں