اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے اسپلال بری امام میں قائم سٹار سکول کی ایک تقریب میں شرکت کی اور یادگاری پودا لگایا۔پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن کے تحت ملک بھر میں 120سٹار سکولز قائم کیے گئے ہیں۔ان سکولوں کا مقصد سکول سے باہر بچیوں کو تعلیم کی جانب راغب کرنا ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری کی اسپلال بری امام میں سٹار سکول کی تقریب میں شرکت

مزید خبریں