اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی)محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدیدسرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہاجبکہ شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدیدسرد رہا۔ کم سے کم درجہ …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم شدیدسرد اور خشک رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی)محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدیدسرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہاجبکہ شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدیدسرد رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو منفی 18، استور منفی 12،گوپس ،کالام منفی 11، بگروٹ ،پاراچنار منفی 08،ہنزہ، منفی05، قلات، راولاکوٹ ،ما لم جبہ، دیر اور گلگت میں منفی 04 میں ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








