راولپنڈی ۔ 8 فروری (اے پی پی) بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور شدید گولہ باری کی جس کے نتیجہ میں ایک بے گناہ شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئے۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ اور گولہ …
بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور شدید گولہ باری کی ، ایک بے گناہ شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 8 فروری (اے پی پی) بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور شدید گولہ باری کی جس کے نتیجہ میں ایک بے گناہ شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئے۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے شہید ہونے والے بے گناہ شہری میر محمد کا تعلق ککوٹہ گائوں سے تھا۔ واقعہ میں زخمی ہونے والی زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج نے جس بھارتی چیک پوسٹ سے فائرنگ کی گئی تھی اس کا موثر جواب دیا ہے ۔








