پاک فوج نے بالتورو گلیشیئر میں پھنے دو کوہ پیمائوں کو نکال لیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے پائلٹس نے بالتورو گلیشیئر میں پھنے دو کوہ پیمائوں کو نکال لیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اتور کو جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن پائلٹس نے غیر ملکی کوہ پیماء امریکہ کے ڈونلڈ ایلن بوئی اور فن لینڈ کی خاتون کوہ پیماء لوٹا ہنریکا نکیا کو بالتورو گلیشیئر سے بحفاظت نکال لیا۔ یہ کوہ …

راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے پائلٹس نے بالتورو گلیشیئر میں پھنے دو کوہ پیمائوں کو نکال لیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اتور کو جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن پائلٹس نے غیر ملکی کوہ پیماء امریکہ کے ڈونلڈ ایلن بوئی اور فن لینڈ کی خاتون کوہ پیماء لوٹا ہنریکا نکیا کو بالتورو گلیشیئر سے بحفاظت نکال لیا۔ یہ کوہ پیماء انٹرنیشنل ونٹر مہم کا حصہ تھے جو براڈ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش میں علالت کی وجہ سے پھنس گئے تھے۔