اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ میںچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شرکت کریں گے۔چیئر سینٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر اتوار کوکوئٹہ روانہ ہوگئے،چیرمین سینٹ سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ صادق سنجرانی نے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کے انتقال ہر اظہار …
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ انتقال کرگئیں، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ میںچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شرکت کریں گے۔چیئر سینٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر اتوار کوکوئٹہ روانہ ہوگئے،چیرمین سینٹ سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے۔ صادق سنجرانی نے سینٹر نصیب اللہ بازائی کی والدہ کے انتقال ہر اظہار تعزیت کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہْ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔








