افغانستان، کلین اپ آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسند ہلاک، 5 گرفتار

کابل۔ 10 فروری (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فوجیآپریشن کے دوران 35 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوج نے پیر کو جاری بیان میں بتایا کہ افغان سکیورٹی فورسز کے کلین اپ آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ 5 دیگرکو گرفتار کر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بلخ میں عکسریت پسندوں سے خلاف آپریشن جاری …

کابل۔ 10 فروری (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فوجیآپریشن کے دوران 35 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان فوج نے پیر کو جاری بیان میں بتایا کہ افغان سکیورٹی فورسز کے کلین اپ آپریشن کے دوران 35 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ 5 دیگرکو گرفتار کر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بلخ میں عکسریت پسندوں سے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔