وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور پارلیمانی سیکرٹری شوکت علی کی ملاقات ، وزارت داخلہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ شہزاد اکبر اور پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی نے بدھ کو یہاں وزارت داخلہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت داخلہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔