اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑیوں نے چینی زبان کے بینرز کے زریعے چین سے اظہار یکجتی کیا، پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفریدی نے چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے صحت یابی …
پشاور زلمی کا پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑیوں نے چینی زبان کے بینرز کے زریعے چین سے اظہار یکجتی کیا، پشاور زلمی کے چیرمین جاویدآفریدی نے چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے صحت یابی اور نیک خواہشات کا پیغام دیا، کامران اکمل، لیام۔ڈاسن اور لیام لیونگسٹن نے بھی چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔








