وزیر اعظم عمران خان کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات

دوحہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے جمعرات کو یہاں قطر کے دیوان امیری میں ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، معاون خصوصی برائے اوورسیز سید ذوالفقار عباس بخاری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ دیوان امیری آمد پر قطر کے امیر نے وزیر اعظم اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ قبل …

دوحہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے جمعرات کو یہاں قطر کے دیوان امیری میں ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، معاون خصوصی برائے اوورسیز سید ذوالفقار عباس بخاری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ دیوان امیری آمد پر قطر کے امیر نے وزیر اعظم اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ قبل ازیں قطر پہنچے تو وزیر توانائی سعد شریدہ الکعبی نے وزیر اعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔