ریاض۔ 27 فروری (اے پی پی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے سابق صدر حسنی مبارک کی وفات پر تعزیت کی ہے۔حسنی مبارک گزشتہ منگل کی صبح انتقال کر گئے تھے۔ مصری ایوان صدارت نے حسنی مبارک کی وفات پر بدھ سے 3 روز کے سوگ کا اعلان کررکھا ہے۔
سعودی فرماں روا اور ولی عہد کی سابق مصری صدرحسنی مبارک کی وفات پر تعزیت

مزید خبریں