نیویارک ۔ 28 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.88 ڈالر (3.5 فیصد )کم ہوکر 51.55 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.13 ڈالر (4.4 …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.88 ڈالر (3.5 فیصد )کم ہوکر 51.55 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.13 ڈالر (4.4 فیصد ) کمی کے ساتھ 46.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








