کوالالمپور۔ 28 فروری (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کا اس کی برآمد میں اضافے کے لیے پیکیج کا اعلان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 41 رنگٹ (1.69 فیصد) بڑھ کر 2460 رنگٹ (580.87 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں