وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت کاٹن سیڈز کی کوالٹی سے متعلق اجلاس

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت کاٹن سیڈز کی کوالٹی سے متعلق اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اس موقع پر خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے، کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے بیج کے معیار کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت کاٹن سیڈز کی کوالٹی سے متعلق اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اس موقع پر خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے، کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے بیج کے معیار کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلئے کاٹن سیڈز کی نئی معیاری اقسام کیلئے ریسرچ بہت ضروری ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری قومی غذائی تحفظ ڈاکٹر محمد ہاشم پوپلزئی اور وزارت کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔

مزید خبریں