فیصل آباد۔ 15 اکتوبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا نے اے پی پی کو بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث19اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی(ایس ای ایل) فیڈر132کے وی فرسٹ ٹریٹ گرڈسٹیشن،132کے وی بھوآنہ …
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 15 اکتوبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکومحمد سعید رضا نے اے پی پی کو بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث19اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی(ایس ای ایل) فیڈر132کے وی فرسٹ ٹریٹ گرڈسٹیشن،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹی بالا راجہ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عبداللہ فائبر، شاہ برہان، اقبال رائس ملز، احمد سٹرا بورڈ، فیصل آباد روڈ، سخی عبدالوہاب فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فخرا ٓباد، لاٹھیاں والا، رفیق سپننگ، واپڈ سٹی،
فارسٹ پارک، فاروق سپننگ، وادی ستارہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج، غازی آباد فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی فرسٹ ٹریٹ بی۔فورگرڈ سٹیشن کے فرسٹ سٹریٹ بی۔ فور فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہوفیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید، سلونی جھال، پیپل (شریف آباد)، جلال آباد، کچہری بازار، رسیانہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ، پنڈی، عالم شاہ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، بنگلہ، سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی، خدایار، الاول، المشتاق فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی،
نیو ڈجکوٹ، البرکت فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الفیصل، نثار کالونی، کوریاں روڈ، پیپسی، دسوہہ، مظفرکالونی، امین آباد، نواباں والا، وارث پورہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ، محمدی چوک، ذوالفقار کالونی، مقبول روڈ، فوارہ چوک، رحمانیہ ٹاؤن، پیپلز کالونی نمبر دو، کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ایل سی ایم، سرفراز کالونی، خان سٹریٹ، میاں چوک فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، عثمان غنی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،ر ضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک، کلر والا، شیرازہ، راوی، پی ایس ڈی،
ٹی/والا شوگرمل، شوگرمل، کھدروالا، کنجوانی، الوراثت، پیر صلاح الدین، ٹی ایس ایم ایل فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر20اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے سمن آباد، مجاہد آباد، چشتیہ پارک،چناب گارڈن، میانی،الیاس گارڈن، روشن والا، نیاموآنہ، دسوہہ، فورسیزن، لائل پور گیلریا ٹو فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد، مدن پورہ، جنرل ہسپتال، رسول پورہ، رحمت ٹاؤن فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے کمال آباد، دھاندرہ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے کلیم شہید،سندھو، فیض آباد، مدینہ آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے سر سیدفیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر، ٹھیکری والافیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے شمیر والا، ماہی فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناڑا ڈاڈا)، ڈجکوٹ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سول لائن فیڈر132کے وی جڑانوالہ سٹی گرڈسٹیشن کے برالہ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ، جامع آباد فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، سعید کالونی فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک،
اسماعیل روڈ، رحمت ٹاؤن، رسول پورہ، سعید آباد، مدن پورہ، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، ایگری یونیورسٹی، سٹی، اقبال سٹیڈیم، خیابان گارڈن، مون ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی ایم ٹی ایم (ایس۔ جی)بی۔فور گرڈسٹیشن کے ایم ٹی ایم، ایس۔جی فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر 132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن کے جے کے ٹیک فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا، منصوراں، ایس ٹی ایس، انڈسٹریل سٹیٹ فورفیڈر132کے وی نشا ط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی،
آباد فیڈر132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن اور 132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے پرائیڈ (ایس ای ایل)،زیارت (ایس ای ایل)، ناگرہ سپننگ(ایس ای ایل)، حبیب حسیب، جے اے ٹیکسٹائل، آئیڈیل /اسحا ق سپننگ، شہباز گارمنٹس، بی بی جان، آئیڈیل، اے ایم ٹیکس، عاصم ٹیکسٹائل، باہو شوکت کاٹن، بانگے فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ، ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔







