اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نئے آئی جی کی تعیناتی سندھ حکومت کے مطالبہ اور گورنر کی مشاورت سے کی گئی ہے۔ امید کرتے ہیں نئے آئی …
وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نئے آئی جی کی تعیناتی سندھ حکومت کے مطالبہ اور گورنر کی مشاورت سے کی گئی ہے۔ امید کرتے ہیں نئے آئی جی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سندھ میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کو یقینی بنائیں گے۔








