اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن ہاﺅسنگ سکیم کے تحت 8 مستحق افراد میں چیک تقسیم کئے۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کم آمدن ہاﺅسنگ سکیم کے تحت اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اشتراک سے یہ چیک تقسیم کئے۔ انہوں نے آفاق علی خان کو پانچ لاکھ، افتخار خان کو چار لاکھ، مصعب علی شاہ کو ساڑھے …
وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن ہاﺅسنگ سکیم کے تحت 8 مستحق افراد میں چیک تقسیم کئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کم آمدن ہاﺅسنگ سکیم کے تحت 8 مستحق افراد میں چیک تقسیم کئے۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کم آمدن ہاﺅسنگ سکیم کے تحت اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اشتراک سے یہ چیک تقسیم کئے۔ انہوں نے آفاق علی خان کو پانچ لاکھ، افتخار خان کو چار لاکھ، مصعب علی شاہ کو ساڑھے تین لاکھ، محمد ریاض کو پانچ لاکھ، محمد سجاد کو پانچ لاکھ، خدیجہ بی بی ساڑھے چار لاکھ، ثناءمیر کو پانچ لاکھ اور نصرت صدیق کو پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا۔







