وزیراعظم عمران خان سے گلوکار عطاءاﷲ خان عیسیٰ خیلوی

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف گلوکار عطاءاﷲ خان عیسیٰ خیلوی نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی مخدوم خسرو بختیار نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔