اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی)پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات کنول شوذب نے23 مارچ کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ایف 16 طیارہ کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میںانہوں نے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے اس …
پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی و ترقی کنول شوذب کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی)پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی اصلاحات وخصوصی اقدامات کنول شوذب نے23 مارچ کے حوالے سے تیاریوں میں مصروف ایف 16 طیارہ کے حادثہ میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میںانہوں نے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے اس ہیرو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔








