باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ڈومیسٹک فلائٹس کے ذریعے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کے لیے ہیلتھ ڈیسکس قائم کر دیئے گئے

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر صوبائی محکمہ صحت کی درخواست پر ڈومیسٹک فلائٹس کے ذریعے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کے لیے ہیلتھ ڈیسکس قائم کر دیئے ہیں۔ یہ بات بدھ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔