اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں منعقعد ہوا۔ اجلاس میں پاور پلانٹس، سروسز ہوٹل، ایس ایم ای بینک اور دیگر منصوبوں کی نجکاری کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے وزارت کے حکام سے مختلف ٹرانزیکشنز کے حوالے سے استفسار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ …
وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ،پاور پلانٹس، سروسز ہوٹل، ایس ایم ای بینک اور دیگر منصوبوں کی نجکاری کا جائزہ لیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں منعقعد ہوا۔ اجلاس میں پاور پلانٹس، سروسز ہوٹل، ایس ایم ای بینک اور دیگر منصوبوں کی نجکاری کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے وزارت کے حکام سے مختلف ٹرانزیکشنز کے حوالے سے استفسار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کی نجکاری سے متعلق قانونی اور تکنیکی امور کو جلد حل کیا جائے گا، ہمارا مقصد شفاف اور بروقت نجکاری کا عمل مکمل کرنا ہے۔








