اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بر وقت اور مناسب اقدامات کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کراچی ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات اور سکریننگ کے نظام کا جائزہ بھی لیا اور …
پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بر وقت اور مناسب اقدامات کئے ہیں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا کی کراچی ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بر وقت اور مناسب اقدامات کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کراچی ایئرپورٹ کے دورہ کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات اور سکریننگ کے نظام کا جائزہ بھی لیا اور پاکستان میں ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر سکریننگ کے نظام کی تعریف کی۔








