سنگارپو۔ 13 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی قیمتوں پر جنگ کے آغاز اور کورونا وائرس کی وباءمیں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا تاہم جمعہ کو ان میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کے ساتھ 32 ڈالر فی بیرل کے قریب رہیں، تاہم …
خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل ایک ہفتہ تک کمی کے بعد معمولی اضافہ

مزید خبریں
سنگارپو۔ 13 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی قیمتوں پر جنگ کے آغاز اور کورونا وائرس کی وباءمیں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا تاہم جمعہ کو ان میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کے ساتھ 32 ڈالر فی بیرل کے قریب رہیں، تاہم اس ہفتے میں تیل کی قیمتیں 20 اب بھی2008 ءکے مالیاتی بحران سے کم ہیں۔برینٹ کروڈ کی قیمتیں 2 فیصد اضافے کے ساتھ 34 ڈالر فی بیرل کے قریب رہیں جو کہ ہفتے میں 25 فیصد کم ہیں۔








