ملتان ۔13مارچ(اے پی پی)سونا کی قیمت900روپے تولہ مزید گر گئی ہے۔صرافہ بازار ملتان میںسونا اور چاندی کی قیمتوں میںکمی واقع ہو گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونا کی فی تولہ قیمت900 روپے کی نئی کمی سے92800روپے کی سطح پر آگئی ہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت بھی کم ہو کر 975روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی ہے۔
سونا کی قیمت900روپے تولہ مزید گر گئی

مزید خبریں