آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محمکہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم نارووال اوراوکاڑہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش نارووال میں 05 اور اوکاڑہ میں 01 ملی میٹر بارش …

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم نارووال اوراوکاڑہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش نارووال میں 05 اور اوکاڑہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے کم درجہ حرارت کالام مین منفی03، قلات، پاراچنار اور مالم جبہ اور میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔