اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں