اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی ، صوبائی حکومتیں اور دیگر تمام سٹیک ہولڈرز عوام کی حفاظت کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے …
وفاقی، صوبائی حکومتیں اور دیگر تمام سٹیک ہولڈرز عوام کی حفاظت کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی ، صوبائی حکومتیں اور دیگر تمام سٹیک ہولڈرز عوام کی حفاظت کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 247 ہے ۔








