اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مربوط روابط قائم کرنے کے لئے دنیا کے اہم ممالک میں اپنے سفارتخانوں میں ہاٹ لائن قائم کر دی ہے جو ہفتہ میں سات دن اور چوبیس گھنٹے کام کرے گی۔دفتر خارجہ کی طرف جاری بیان کے مطابق متعلقہ مشنز نے اپنے فوکل پرسن بھی نامزد …
کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مربوط روابط قائم کرنے کے لئے دنیا کے اہم ممالک کے پاکستانی سفارتخانوں میں ہاٹ لائن قائم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مربوط روابط قائم کرنے کے لئے دنیا کے اہم ممالک میں اپنے سفارتخانوں میں ہاٹ لائن قائم کر دی ہے جو ہفتہ میں سات دن اور چوبیس گھنٹے کام کرے گی۔دفتر خارجہ کی طرف جاری بیان کے مطابق متعلقہ مشنز نے اپنے فوکل پرسن بھی نامزد کر دیئے ہیں۔ ان فوکل پرسنز میں واشنگٹن ڈی سی میں فرسٹ سیکرٹری رضا شاہد سے 202-243-3256، ایگزیکٹو آفیسر سید منصور 202-243-2024، نیویارک میں نعیم اقبال چیمہ سے +1-718-406-5999، لاس اینجلس میں ٹریڈ قونصلر عاطف عزیز سے +1-310-4410167، +1-424-439-8417، ہوسٹن میں خالد جمالی اور شہزاد غنی سے 832-989-4208، عثمان خان اور کامران وحید خان سے 281-890-2223، کویت میں قونصلر تنویر احمد سے +965-60639251، لوکل آفیسر شاہد شبیر سے +965-6656-8265، بحرین میں ہیڈ آف چانسری حسنین یوسف سے Mob. 00973-35489886, WhatsApp: 0094-768688086, T/Phone 00973-17244113، ابوظہبی میں کمیونٹی اینڈ ویلفیئر اتاشی فریحہ خان سے +971-2-6454157، دبئی میں ہیڈ آف چانسری گیان چند سے 00971-43971109 (office) Mob: 00971-566923434, WhatsApp: 00971-563962911، [email protected]/ [email protected]، اومان میں ایڈیشنل اسسٹنٹ ماجد امین سے 00962-796417462، [email protected]، لندن میں فرسٹ سیکرٹری دلدار علی ابڑو سے 0044-207-6649299، Mob:0044-75771705431, [email protected]، برلن میں تھرڈ سیکرٹری سید علی رضا شاہ سے +493021244299, +4915219181534، [email protected]، روم میں شعیب سرور سندھو سے 0039-3803-770-088، فرسٹ سیکرٹری (پولیٹیکل۔ I) انیل ظفر سے 0044-207-6649248, 0044-7466800693, [email protected]، کیف میں قونصلر اسسٹنٹ زاہد عباس سے 00380-44-2802577/ 2889563, Mob: 00380-50-8091560، [email protected]، بخارسٹ میں قونصلر اتاشی سعید احمد سے 0040-21-3187873، برسلز میں فرسٹ سیکرٹری علی ستار سے 0032-2-6632737, Mob:0032-471-891302، انقرہ میں محمد ارشد جان پٹھان سے 00903124662093، سیکنڈ سیکرٹری عفرا طارق سے 00903124271410-13, 00905537937718، استنبول میں 00902123249154, 00905325683413,، 00905551088784، باکو میں فرسٹ سیکرٹری نوین انجم سے 0415250575، تاشقند میں قونصلر اتاشی سے 00998-935709566، WhatsApp: 00998-935709566، [email protected]/ [email protected]، نور سلطان میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن وقار احمد سے 0077029210444، ایڈیشنل اسسٹنٹ محسن راشد سے 0077026572163، بیجنگ میں تھرڈ سیکرٹری ذوالفقار علی سے 008618501322992، تھرڈ سیکرٹری محمد جنید سے 008615652889195، Email: [email protected]، [email protected]، [email protected]، سیﺅل میں کمیونٹی اینڈ ویلفیئر اتاشی شفیق حیدر ورک سے 010-9664-2008, 010-3222-2404، نئی دہلی میں قونصلر (پی II) سعید علی سے WhatsApp:+91-9319900166، قاہرہ میں تھرڈ سیکرٹری راجہ عزیر الحق سے 02-37487677, 02-37487806, 0121-0353333 اور پورٹ لیوس ماریشس میں ڈپٹی ہائی کمشنر/ قونصلر زاہد احمد خان سے 00230-52541786, [email protected] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔








