اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز فاو¿نڈیشن نے این ڈی ایم اے کے اشتراک سے چین میں پاکستانی طلباءکے لئے خوراک پہنچائی۔ جمعہ کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، …
چین میں پاکستانی طلباءکے لئے خوراک پہنچا دی،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز فاو¿نڈیشن نے این ڈی ایم اے کے اشتراک سے چین میں پاکستانی طلباءکے لئے خوراک پہنچائی۔ جمعہ کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، پاکستانی طلباءکا اپنے شہریوں کی طرح بھرپور خیال رکھنے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔








