معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر زندگیاں بچانے والوں کو سلام پیش کیا۔