ابوظہبی میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پاکستان لایا جا رہا ہے، زلفی بخاری

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے دوحہ قطر میں پھنسے 72 پاکستانیوں کو (پیر) رات ایک بجے وطن واپس پاکستان لایا جا رہا ہے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری رات کو اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ بھی کریں گے اور سکریننگ اور دیگر انتظامات کا جائزہ …

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے دوحہ قطر میں پھنسے 72 پاکستانیوں کو (پیر) رات ایک بجے وطن واپس پاکستان لایا جا رہا ہے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری رات کو اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ بھی کریں گے اور سکریننگ اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینگے۔