اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے عوام کے لیے بڑے ریلیف پیکیج پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ذلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان نے توقعات سے بڑا پیکیج دیا ہے جو براہ راست غریبوں کو فائدہ …
عوام کے لیے بڑے ریلیف پیکیج پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ اداکرتے ہیں، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے عوام کے لیے بڑے ریلیف پیکیج پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ذلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان نے توقعات سے بڑا پیکیج دیا ہے جو براہ راست غریبوں کو فائدہ دے گا، ہمارے ریاست مدینہ ماڈل میں اب کوئی شخص بھوک اور غربت سے نہیں مرے گا۔








