اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرائسز کے موقع پر بھی میڈیا کے سوالوں کے جواب میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھادیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج تک کسی وزیراعظم نے اس طرح …
وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ہمرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرائسز کے موقع پر بھی میڈیا کے سوالوں کے جواب میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھادیا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج تک کسی وزیراعظم نے اس طرح میڈیا پر بیٹھ کر براہ راست اس طرح کے سوالات کے جواب دیئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان نے ہمرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔








