اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد و منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی خوش آ ئند ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک سے مخیر حضرات اور صاحب حثیت لوگوں کو متوسط طبقہ کی مدد کےلئے …
افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی خوش آ ئند ہے،وزیر مملکت شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد و منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کیمپ کوہاٹ میں افغان مہاجرین کو امداد اور خوراک کی فراہمی خوش آ ئند ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک سے مخیر حضرات اور صاحب حثیت لوگوں کو متوسط طبقہ کی مدد کےلئے آ گے آ نے کی ضرورت ہے۔








