اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) سونے کی قیمت میں 581 روپے اضافہ ہوا ہے۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس جے اے) کے مطابق منگل 31 مارچ 2020ءکو ملک میں سونے کی قیمت میں 581 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ایس جے اے کے مطابق قیمت میں اضافہ سے ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 683 روپے تک بڑھ گئی جبکہ24 …
سونے کی قیمت میں 581 روپے اضافہ، فی تولہ قیمت 98 ہزار 683 روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) سونے کی قیمت میں 581 روپے اضافہ ہوا ہے۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس جے اے) کے مطابق منگل 31 مارچ 2020ءکو ملک میں سونے کی قیمت میں 581 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ایس جے اے کے مطابق قیمت میں اضافہ سے ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 683 روپے تک بڑھ گئی جبکہ24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 84 ہزار 846 روپے تک پہنچ گئی اور اسی طرح قیمت میں 581 روپے کے اضافہ سے 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 78 ہزار 741 روپے ہو گئی ہے۔









