ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ یکم اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن سے طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 39 سینٹ (1.6 فیصد)کم ہوکر 2402 رنگٹ (556.66 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔