نیویارک ۔ یکم اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن سے طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مئی کے لیے سودے 1.37 سینٹ ( 2.67 فیصد) کمی کے ساتھ 49.96 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 25178 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 3489 …
انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ یکم اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن سے طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مئی کے لیے سودے 1.37 سینٹ ( 2.67 فیصد) کمی کے ساتھ 49.96 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 25178 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 3489 کم ہیں۔









