اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بدھ کو ملاقات کی ہے۔ یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔ ملاقات کے دوران سماجی فاصلے پر بھی عمل کیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

مزید خبریں