کوالالمپور ۔ 2 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.66 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا بھر میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال کے باعث تیل کی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 64 رنگٹ (2.66 فیصد) کمی کے ساتھ 2338 رنگٹ (537.47 ڈالر )فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.66 فیصد کمی