اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ خضدارمیں 6 اور موہنجوداڑو میں ایک ملی میٹر بارش …
اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا مکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ خضدارمیں 6 اور موہنجوداڑو میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے کم درجہ حرارت کالام منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








