اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کےلئے مختلف مقامات پر سپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کورونا وائرس پھیلاو¿ کو روکنے اور وباءکے تدارک کےلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں این ڈی ایم اے کی اینٹی کورونا سپرے مہم کے تحت سرکاری امارات اور …
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کےلئے سپرے کا سلسلہ جاری ہے، این ڈی ایم اے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کےلئے مختلف مقامات پر سپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کورونا وائرس پھیلاو¿ کو روکنے اور وباءکے تدارک کےلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں این ڈی ایم اے کی اینٹی کورونا سپرے مہم کے تحت سرکاری امارات اور عوامی مقامات پر سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو وزرات خارجہ اور بی آئی ایس پی کے دفاتر کو جراثیم سے پاک کرنے کےلئے سپرے کیا گیا۔ اس کے علاوہ شہزاد ٹاﺅن میں بھی سپرے کا سلسلہ دوسرے روز جاری رہا۔








