حکومت نے عوام کو گیس کی بلاتعطل اور سستی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کا عمل تیز کر دیا

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) حکومت نے عوام کو گیس کی بلاتعطل اور سستی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کا عمل تیز کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے سے متعلقہ مسائل عوام کی زندگیوں پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لئے اس کو حل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کی جا رہی ہے تاکہ موجودہ نظام میں …

اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) حکومت نے عوام کو گیس کی بلاتعطل اور سستی فراہمی یقینی بنانے کے لئے اصلاحات کا عمل تیز کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے سے متعلقہ مسائل عوام کی زندگیوں پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لئے اس کو حل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کی جا رہی ہے تاکہ موجودہ نظام میں پائی جانے والی خرابیوں کو دور کرکے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیںاو لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔