اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان )آج ہفتہ( کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کو پنجاب میں کرونا وائرس کے پیش نظر لیے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیر اعظم کرونا ریلیف …
وزیر اعظم عمران خان آج ہفتہ کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان )آج ہفتہ( کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کو پنجاب میں کرونا وائرس کے پیش نظر لیے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹایئگر فورس کے رضاکاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔








