اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حساس قیمت انڈیکس میں 9.27 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یہ سنگل ہندسہ میں آیا ہے …
ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے، اسد عمر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران پہلی بار مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آئی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حساس قیمت انڈیکس میں 9.27 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یہ سنگل ہندسہ میں آیا ہے اور یہ 14 ماہ میں سب سے کم اضافہ ہے۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کا حساب لگانے کیلئے حساس قیمت انڈیکس انتہائی درست اقدام ہے۔








