وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور ۔ 4 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اعظم کو کورونا وائرس کی روک تھام اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے وزیر اعلی پنجاب کے انتظامات اور اقدامات کو سراہا۔

مزید خبریں