اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد و منشیات سرحدی امور شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ایک خوددار، سچا اور امانتدار لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم اور ملکی مفاد میں فیصلے کرتا ہے اور ایک ایک روپے کی حفاظت کرتا ہے. اتوار کو اپنے ٹویٹ وزیر مملکت نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گندم اور چینی سکینڈل پر انکوائری رپورٹس شائع …
ایک خوددار، سچا اور امانتدار لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم اور ملکی مفاد میں فیصلے کرتا ہے ، شہر یار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد و منشیات سرحدی امور شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ ایک خوددار، سچا اور امانتدار لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم اور ملکی مفاد میں فیصلے کرتا ہے اور ایک ایک روپے کی حفاظت کرتا ہے. اتوار کو اپنے ٹویٹ وزیر مملکت نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے گندم اور چینی سکینڈل پر انکوائری رپورٹس شائع کرکے ایک اور وعدہ وفا کردیا۔








