اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان پاچامیتھو الانگوان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جدوجہد میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی معاونت کر رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی بینک وبائی امراض کے خلاف معاونت کے پروگرام کے تحت پاکستان میں کورونا …
ورلڈ بینک پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جدوجہد میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی معاونت کر رہا ہے ، کنٹری ڈائریکٹرعالمی بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان پاچامیتھو الانگوان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جدوجہد میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی معاونت کر رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی بینک وبائی امراض کے خلاف معاونت کے پروگرام کے تحت پاکستان میں کورونا کے مرض کی تشخیص اور نگرانی کے نظام میں بہتری کے لئے معاونت کا عمل جاری رکھے گا۔








