دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کی صورتحال

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 26300کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 28800کیوسک اور اخراج 28800کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد45800 …

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں میںتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 26300کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 28800کیوسک اور اخراج 28800کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد45800 کیوسک اور اخراج5000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد25000کیوسک اور اخراج19100 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1470.35 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.032 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1193.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.908 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 647.20 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.194 ملین ایکڑ فٹ ہے۔